صوفیہ ناز کی نظموں کا انتخاب Sofia Naz فروری 19, 2018 Poetry صوفیہ ناز: زندگی کو ایک پرانی رسید کی طرح پھاڑا ردی کی ٹوکری میں ڈالا اور اگلے گھر کی ناپ تول کو نکلا