بُو باس کا عالم Sidra Afzal ستمبر 5, 2016 Poetry سدرہ افضل: ممکن ہے کوئی آدم زاد یہاں سے گزرا ہو جس کے تلووں کی مٹی سے ہُو باس کا عالم ٹپکا ہو عمر کا خالی پَن مہکا ہو