حادثہ (شیراز علی)

مکمل زمانے میں کیا کیا ہوا ہے میں تجھ کو بتاؤں کہ جانے سے تیرے یہ کتنا بڑا حادثہ ہو گیا ہے یہ گردش زمانے کی اٹکی ہے تب سے کہ جب سے تو سورج کے آگے سے گزری یہ دن ماہ برس کو بھی بدلے ہوئے ایک عرصہ ہوا ہے یہ موسم...