طالبان اور پاکستان

پچھلی دو دہائیوں سے پاکستانی ریاست کو سب سے بڑا خطرہ کسی بیرونی دشمن سے نہیں بلکہ دہشت گرد تنظیم" تحریک طالبان پاکستان " اور دیگر مسلح مذہبی جہادی گروہوں سے ہے جن کی پرورش میں ریاست کا اپنا حصہ بھی ہے ـ