چنن پیر: صحرائے چولستان میں امن و آشتی کا نمونہ Sajjad Pervez مارچ 7, 2015 Arts & Culture, Pictures 1 بہاول پور سے تقریباً 60میل دور صحرائے چولستان میں قلعہ دراوڑ اور دین گڑھ کے درمیان پنجاب کی رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑی تحصیل یزمان سے ذرا آگے چنن پیر کا مزار ہے۔