ہندسوں کے شہر میں Rubab Ali نومبر 30, 2016 Poetry رباب علی: کبھی سوچتی ہوں میں کچھ پہلے کے دور میں جی رہی ہوتی جب ہاتھوں میں لکیریں ہوتی تھیں، کیلکولیٹر نہیں مگر ۔۔۔۔ مگر میں تو یہاں ہوں ہندسوں کے شہر میں کیلکولیٹرز جیسے لوگوں کے درمیا