پولیس کی کارکردگی اور حقائق

دنیا بھر میں کسی ملک میں کسی شعبہ میں ڈیوٹی کا دورانیہ 24گھنٹے نہیں ہے مگر حیران کن طور پر پاکستان میں پولیس کی ڈیوٹی 24 گھنٹے کی ہے جس کی وجہ سے اس کی کارکردگی شدید متاثر ہوئی ہے۔

مخصوص نشستوں کے بلدیاتی انتخابات؛ سیاسی جماعتوں کے عدم تحفظ کا شکار

ترمیمی آرڈیننس کے آتے ہی حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے شیدید مخالفت کی گئی ہے اور عدالت سے بی رجوع کیا گیا ہے۔ اس امر کو آئین کی دفعہ 226 سے متصادم قرار دیتے ہوئے عدالت میں چیلنج کیا گیا۔

ظروف سازی کی دم توڑتی روایت

رہن سہن کھانا پینا اور اوڑھنا بچھونا مہذب معاشرت کی پہلی نشانیاں تھیں۔ تین قدیم تہذیبیں جن میں ایک دریائے دجلہ اور دریائے فرات کے کنارے عراق میں میسوپوٹامیہ کی تہذیب ہے، دوسری دریائے نیل کے کنارے مصر اور تیسری وادی سندھ کی تہذیب ہے سبھی جگہ ظروف سازی کی روایت اور صنعت موجود تھی۔

مقامی حکومتیں، سیاسی جماعتیں اور عوامی شکوک و شبہات

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے ابھی بھی رائے عامہ واضح نہیں، لوگوں میں تاحال شکوک و شبہات ہیں اور کیوں نہ ہوں اس سےپہلے بھی دوبار پنجاب میں بلدیاتی انتخابات امیدواران کے کاغذات نامزدگی جمع ہونے کے بعد اس وقت ملتوی کر دیئے گئے جب انتخابی نشانات دیئے جانے تھے۔

موت کا سلنڈر

متعدد مہلک حادثات میں سینکڑوں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر معیاری گیس سلنڈروں کے استعمال کو روکا نہیں جا سکا۔