رضا اختر: گڑتے حالات کی وجہ سے اب یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ افغان باشندوں کا کوئی ملک نہیں ہے تاہم وہ سفر کرتے رہیں گے جبکہ تک ان کے کندھوں پر ان کے خاندان کی ذمہ داری ہے۔
رضا اختر: معاشرے میں پھیلی عدم برداشت، نسلی امتیاز، فرقہ واریت اور نظریاتی تنازعات میں اپنے دور کی تاریکی ختم کرنے والے ان مفکروں کی شاعری اور تعلیمات کی ہمیں آج بھی ضرورت ہے
کسی معاشرے میں تبدیلی کے لیے اس کی ساخت کو سمجھنا ضروری ہے مگر طبقاتی معاشرے میں معاشرے کی ساخت کے ساتھ ساتھ یہ تلاش کرنا بھی اہم ہےکہ کون سے طبقات موجودہ استحصالی نظام سے غیر مطمئن ہیں اور کون سے طبقات اس استحصالی نظام کو قائم رکھنے کے حامی ہیں۔
پاکپتن میں عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید گنج شکر کے عرس کی تقریبات جاری ہیں دربار کے سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی نے نماز عشاء کے بعد بہشتی دروازہ کھولا، جس کے بعد زائرین میں قلاوے بھی تقسیم کئے۔
"پانی کا موثر استعمال ہی آنے والے دنوں میں ہمیں اس کی فراہمی ممکن بنا سکتا ہے" یہ بات 20 مارچ 2015 کو اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ورلڈ واٹر ڈویلپمنٹ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔