میلہ حکم سنگھ

میلہ حکم سنگھ کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں کے تمام رہائشی اس میلے کو اجتماعی عمل گردانتے ہوئے اس کو ہر سال بڑی کامیابی سے منعقد کرتے ہیں

طلبہ سیا ست کے احیاء کی ضرورت

سیاست کا لفظ ہمارے ہاں عمومی طور پر ایک منفی تاثر رکھتا ہے۔ایسے میں طلبہ جن کو مستقبل کا معمار سمجھا جاتا ہے ،سیاست کا رخ کریں تو گویا خطرے کی گھنٹیاں بجنا شروع ہو جاتی ہیں۔