خدائے مرد، مردوں کا خدا ہے؟

جنید جمشید نے جب سے گائیکی کو خیرباد کہا ہے وہ متنازعہ بیانات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ ان کے بیانات سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے "عورت" ان کے پسندیدہ موضوعات میں سے ہے۔