فوجی عدالتوں کا قضیہ Obaid Hassan Gondal جنوری 2, 2015 Current Affairs/ Politics, Opinion بحیثیت قوم ہمیں نت نئی اصطلاحات اور نظریات سے عشق ہے، ہمارے پسندیدہ سیاسی مشاغل میں اپنے ماضی سے عقائد کی دریافت اور مغرب سےاصطلاحات و نظریات کی درآمد شامل ہیں۔