Laaltain

نصیر احمد ناصر

نصیر احمد ناصر پاکستانی اردو شاعری کا نمایاں اور رحجان ساز نام ہے۔ آپ کی شاعری دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ وہ چکی ہے۔ آپ 'تسطیر' کے نام سے ایک ادبی جریدہ بھی نکالتے رہے ہیں۔

شاعری

خواب اور نیند کے درمیان صدائے مرگ

نصیر احمد ناصر: ہوا سرسرائی کہیں دُور۔۔۔۔۔ بارُود اُڑنے کی آواز آئی

شاعری

ساگردیوتا

نصیر احمد ناصر: میں صدیوں کے ساحل پہ تنہا تمہارے جنم روپ، ساروپ کا منتظر ہوں

شاعری

سٹی ہائٹس

نصیر احمد ناصر:زمیں ماں ہے، زمیں کا خواب تھا لیکن زمیں زادوں کی آنکھوں میں فلک بوسی کا سپنا ہے…

شاعری

ہوا موت سے ماورا ہے

نصیر احمد ناصر: اگر میرے سینے میں خنجر اتارو تو یہ سوچ لینا ہوا کا کوئی جسم ہوتا نہیں

شاعری

کسی دن مِلیں گے

نصیر احمد ناصر: مِلیں گے کسی دن مِلیں گے فراغت ہوئی تو خدا سے بھی، تجھ سے بھی دونوں جہانوں…

شاعری

کھڑکیاں

نصیر احمد ناصر: کھڑکیاں صدیوں کے خوابوں کی کہانی ہیں فصیلوں، آنگنوں، اجڑے مکانوں کی گواہی ہیں

شاعری

وِیپ ہولز

نصیر احمد ناصر: ہمیں دیوار مت سمجھو ہمیں بیکار مت سمجھو کہ جب دیوار کے پیچھے کی مٹی بھیگ جائے…

شاعری

میں خوابوں کے اشجار بناؤں گا

نصیر احمد ناصر: میں خوابوں کے اشجار بناؤں گا تیرے بدن کی مٹی سے پھول اُگانے آؤں گا

شاعری

منظر کو بدلنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے

نصیر احمد ناصر: منظر کو بدلنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے نظر بھر دیکھ لینے میں زمانوں کا خسارہ…

شاعری

مہمان پرندوں کو الوداع

نصیر احمد ناصر:اگلے برس جب تم اڑانوں کے صحیفے لے کے آؤ گے تو جھیلوں کے کنارے ہم تمہارے منتطر…

شاعری

رات زندگی سے قدیم ہے

نصیر احمد ناصر: اور پھر ایک دن ہم اتر جائیں گے اُن دریاؤں کے پار جہاں راستے ہیں نہ مسافر…

شاعری

ﻻﺋﭧ ﮨﺎﺅﺱ

نصیر احمد ناصر: ﺑﺘﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﮔﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻧﻢ! ﺗﺠﮭﮯ ﮐﻦ ﺯﻣﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﯿﻨﺪﻭﮞ ﻧﮯ ﮔﮭﯿﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ…

شاعری

تاریخ کا آخری جنم

نصیر احمد ناصر: تم جانتی ہو درد کی ڈوری کا آخری سرا کہاں گم ہوا ہے مجھے معلوم ہے اسے…

شاعری

جنگیں اور نظمیں ختم نہیں ہوتیں

نصیر احمد ناصر: صلاح الدین! تمہیں جنگل کی تلاش تھی تمہارا جنگل تمہارا شاوک تھا یہیں کہیں ہو گا

شاعری

اندھیرے میں اُگی مشروم

نصیر احمد ناصر: وہ عجب سا خواب تھا، اس خواب میں آنکھیں بہت تھیں جو اندھیرے میں ڈراتی تھیں ہمہ…