کراچی ہوں
نیناں عادل: میں اپنی چاک دامانی کا قصہ خون سے اپنے لکھوں اور کھارے پانی میں بہا دوں
نینا عادل اردو اور انگریزی ادب کی گریجوایٹ ہیں اور تعلیم کے شعبہ سے بطور منتظم وابستہ ہیں۔ شاعری ان کی بنیادی شناخت ہے۔ وہ افسانے، مضامین اور بچوں کے لیے کہانیاں بھی لکھتی ہیں۔