میں اور میرا سگریٹ

پھر میں سگریٹ سے مخاطب ہوا اور اس سے ہاتھ ملانے کی کوشش کی لیکن جب اسے دیکھا تو کش لے لے کر میں نے اس کی جان لے لی تھی اور وہ ہنسی خوشی ایش ٹرے میں پڑا میری طرف دیکھ کرمسکرا رہا تھا

کم بخت منٹو کے کم بخت چاہنے والے

اسے "اوپر نیچے اور درمیان" جو بھی نظر آتا وہی افسانوی سانچے میں ڈال کر لوگوں کے سامنے رکھ دیتا تاکہ وہ یہ سمجھا سکے کہ واقعی معاشرتی برائیوں کو کپڑے پہنانا منٹو یا کسی بھی لکھاری کا نہیں بلکہ ان درزیوں کا کام ہے جنہیں "کالی شلواریں" سینی نہیں آتیں۔

پوری قوم چُھٹی پر ہے

سکول میں پڑھائی جانےوالی کتب میں سے ایک مطالعہ پاکستان ہے جس میں پاکستان کے بانی اور پہلے گورنر جنرل محمدعلی جناح کے بارے میں لکھا گیا ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی قوم کو کام کرنے کی تلقین کیا کرتے تھے۔