مذہب، تصوف اور انسانی معاشرہ

محمد علی: اخلاقیات، شعر، موسیقی، فنون وغیرہ میں موجود اسلامی جمالیات کے فروغ میں بھی تصوف کی روایت نے اہم کردار ادا کیا۔ اس خیال کے ثبوت میں اسلامی تاریخ میں مذہب کے حوالے سے تصوف اور فقہ کے دو غالب رجحانات کا تقابلی مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔