چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی Mamoon Alvi مارچ 10, 2015 Letters to the Editor میں نے2011 میں سیاست کا عملی آغاز سندھ ترقی پسند اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے ضلع نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھا کر کیا۔