حادثے کے امکان میں زندگی Kaavish Abbasi جولائی 2, 2017 Poetry کاوش عباسی: سڑک پر ایک تیز کار ایک ہی پَل کی اِک غلطی سے مُجھ سے ٹکرائے اَور مُجھ کو بھینچ کے رَکھ دے