Laaltain

ڈاکٹر عرفان شہزاد

ڈاکٹر عرفان شہزاد نمل یونیورسٹی سے اسلامیات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری یافتہ ہیں۔ ان کے تحقیقی کام باقاعدگی سے متعدد مجلات، جرائد اور ویب‌سائٹوں میں شائع ہوتے ہیں۔ ان کے مطالعہ کا شعبہ انسانی نفسیات، جہاد اور مذہبی عسکریت پسندی ہیں۔

نان فکشن

انسانی جان کی حرمت اور مقدس قربانیوں کے بیانیے

ڈاکٹر عرفان شہزاد: ہم دنیا میں زندہ رہنے کے لیے آئے ہیں۔ مرنا مجبوری یا ناگریر تقاضے کے بنا روا…

فکشن

اٹھتے ہیں حجاب آخر-حصہ چہارم

ڈاکٹر عرفان شہزاد: یہ کون سی عقل مندی ہے کہ تبلیغی حضرات کو ایسے علاقوں اور ملکوں میں تبلیغ کرنے…

نقطۂ نظر

اٹھتے ہیں حجاب آخر-حصہ سوئم

ڈاکٹر عرفان شہزاد: اسلام جب تک دعوت کا دین رہا، اس نے دین میں داخل ہونے والوں پر کسی مخصوص…

نقطۂ نظر

اٹھتے ہیں حجاب آخر-حصہ دوم

ڈاکٹر عرفان شہزاد: تبلیغی حضرات میں ایک عجیب اور دلچسپ خصوصیت پائی جاتی ہے، وہ یہ کہ ان کا اخلاص…

نقطۂ نظر

اٹھتے ہیں حجاب آخر-پہلا حصہ

ڈاکٹر عرفان شہزاد: اپنے مسلک کے دائرے میں محدود رہنا، اپنے زیرِ قبضہ اداروں کو اپنے مسلک اور جماعت کے…

نان فکشن

ہمارے ہاں علم، تحقیق اور تخلیق کی موت کیسے واقع ہوئی؟

ڈاکٹر عرفان شہزاد: خدا ہر بار ہر بچے کو آزاد ذہن دے کر دنیا میں بھیجتا ہے، لیکن یہ خدا…

نقطۂ نظر

سرفروشی کی تمنا، کم ہمتی کی علامت ہے

ڈاکٹر عرفان شہزاد: بڑا لیڈر وہ نہیں جو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بے وقوف بنا لے، زیادہ بڑے طبقے…

نقطۂ نظر

بچپن میں تصورِ خدا کی تشکیل اور نفاذ دین پر اس کے اثرات

ڈاکٹر عرفان شہزاد: ناظرہ قرآن پڑھنے کے لیے تو تقریبًا ہر بچہ مسجد کے مولوی اور قاری صاحب کے پاس…

نقطۂ نظر

غلبہ دین کا تصور

رسول اللہ کے سوا ہر شخص کے اجتہاد، دینی فہم اور عمل سے علمی اور عملی اختلاف ممکن ہے، اس…

فکشن

سارا دین داڑھی میں ہے

مفتی صاحب کا مقیاس الایمان ایک ہی ہے، بندے کی مسلمانیاں ہوئی ہوں، شلوار پائنچے سے بلند ہو اور داڑھی…

نقطۂ نظر

سادگی فن کی انتہا ہوتی ہے

قدرت نے اگر آپ کے ہاتھ میں قلم تھما ہی دیا ہے تو اس کا حق ادا کیجیے۔ لغت ہائے…

عکس و صدا

مساجد بچوں کی منتظر ہیں

ہمارے ہاں مساجد میں نماز اور ناظرہ قرآن پڑھانے کے علاوہ اور کوئی سرگرمی پائی ہی نہیں جاتی، جس میں…

فکشن

مفتی بمقابلہ مفتیان

ہر مولوی دوسرے مولوی کو مساوی مگر متضاد قوت سے دھکیلتا ہے، اور اس قوت دفع کاانحصار دو مولویوں کے…

نقطۂ نظر

میدانِ علم و تحقیق کی افسوسناک صورت حال

پوری کانفرنس میں کوئی تین یا چار مقالہ جات تھے جو نوجوانوں کے حقیقی مسائل پر مبنی تھے اور ان…

نقطۂ نظر

توہینِ رسالت کیوں ہوتی ہے؟

عالمی سطح پر توہینِ رسالت کی وجہ اسلام کا وہ سیاسی تصور ہے جو پوری دنیا پر طاقت کے بل…