ٹیٹوال کے پل پر قید کتے

حاشرارشاد: کتے بھوکے ہیں۔ پیاسے ہیں۔ دریا بہت نیچے ہے۔ پانی نظر تو آتا ہے پر زبان اس تک پہنچ نہیں پاتی۔ جھنجلائے کتے ایک دوسرے پر غراتے ہیں۔ کچھ لڑ پڑتے ہیں۔ انہیں پتہ نہیں کہ وہ کیوں لڑ رہے ہیں۔