زمین ہم پر تنگ ہوتی جا رہی ہے Hameed Niazi جولائی 15, 2014 International, Literature, Poetry زمین ہم پر تنگ ہوتی جا رہی ہے ہمیں دھکیل رہی ہے ایسی گلیوں میں جہاں دیوارسے دیوار لگتی ہے سو گذرنے کا یہی اک رستہ ہے کہ ہم اپنے اعضا کاٹ کر پھینک دیں