فاروق خان: ایڈسن نے کہا کہ میرے جسم میں کسی روح کا کوئی وجود نہیں بلکہ جسم خلیوں کا ایک مجموعہ ہے، میں اپنے جسم کی تخلیق کو خدائی معاملہ بالکل بھی نہیں سمجھتا۔ ایڈسن نے مذہبی عقائد کو ایک بکواس کا نام بھی دیا۔
فاروق بلوچ: پکاسو کا والد خود بھی ایک مصور تھا، اُس نے جب پکاسو کی ڈرائنگ دیکھی تو اُس نے اپنا برش اور رنگ پکاسو کے حوالے کرتے ہوئے ہمیشہ کے لیے پینٹنگ کو خیرباد کہہ دیا۔
فاروق بلوچ: انقلاب کے بعد بھی طبقاتی کشمکش جاری رہے گی اور طبقات کا خاتمہ بتدریج خاتمہ ہو گا۔ طبقات کی بتدریج ٹوٹ پھوٹ سے ریاست بھی بتدریج تحلیل ہو گی۔