فارینہ الماس: میرا قصور ہے کہ میں ایسے قبیلے میں پیدا ہوئی جہاں سوچ رکھنا جرائم میں شامل ہے مگر قبیلے والوں سے یہ بھول ہوئی ہے کہ انہوں نے مجھے پیدا ہوتے ہی زمین میں نہیں گاڑا
فارینہ الماس: کیوں نہ مرد کبھی جاپان کے گورنر کی طرح اک ایسا تجربہ بھی کر کے دیکھے کہ عورت کی طرح محض ایک دن کے لئے اپنے خوابوں، اپنی تمناﺅں، اپنی آرزوﺅں سے جدا ہو کر دیکھے