Laaltain
تجزیہ نگار اور افسانہ نگار ڈاکٹر مریم عرفان کا تعلق لاہور سے ہے۔ آپ ایک پوسٹ گریجویٹ کالج میں پروفیسر ہیں۔ "راج ہنس" کے نام سے آپ کا ایک افسانوی مجموعہ شائع ہو چکا ہے۔
فکشن
سلطانہ نے خورشید کی قبر پر گڑکی ڈلی رکھی۔ دور کہیں دور لوہے کے راڈ کی دھم دھم سنائی دے…