‘‘قینچی چپل’’ پر چند باتیں (ایک ریویو)

دانیال: کی صاحب، ٹام کلینسی سے ڈپٹی نذیر احمد صاحب دہلوی بننے میں دیر نہیں کرتے۔ ڈائیلاگ میں وہ ڈپٹی صاحب کی طرح اپنے افکار کی تبلیغ اس روانی سے شروع کر دیتے ہیں کہ اپنے کرداروں کو اُسی میں بہا دیتے ہیں جس سے کہانی زمینی حقائق سے کٹ جاتی ہے