بھٹو کا پتلا

ڈی اصغر: جب بھٹو کے قصّے کچھ کم ہو جاتے ہیں تو پھر اس کی شیر دل بیٹی کی بات ہوتی ہے۔ جو سب کی بی بی تھی۔ پھر ایک اور نعرہ گونجتا ہے، " چاروں صوبوں کی زنجیر، بے نظیر بے نظیر۔" پھر بی بی صاحب کی مداح سرائیاں ہوتی ہیں۔