عوام کی اہمیت

آج کل پاکستان میں زبان زدِ عام لفظ عوام ہے ، ہر جلسہ اور ہر جلوس میں یہی لفظ سننے کو ملتا ہے۔ایسے لگتا ہےجیسے حکمرانوں اور تمام سیاست دانوں کو عوام سے دیرینہ محبت ہو گئی ہے ؛ کوئی عوام کے بل بوتے پر آزادی ...

معاشرتی عدم استحکام اورذرائع ابلاغ

۔ آج یہ صورتحال ہے کہ حقیقی دنیا میں افراد کے احساسات اور جذبات سے واقفیت حاصل کئے بغیر ہی موبائل اور انٹرنیٹ پر وائرلیس اورآن لائن محبت کی جاتی ہےاوراگربات نہیں بن پاتی توکسی فلمی سین کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے محبت کے یہ جیالے حقیقت میں بدلہ لینے نکل جاتے ہیں ۔