تھل مارو کا سفر (تحریر: مسرت کلانچوی، ترجمہ: عقیلہ منصور)
یہ فکریں اندیشے زندگی کے رنگ ہیں۔ خاموشی، سکون اور بے فکری موت کا بد صورت روپ ہیں۔
عقیلہ منصور جدون حسن ابدال میں پیدا ہوئیں۔ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج، لاہور سے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ آپ کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کی پہلی خاتون ایڈووکیٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں تدریس کے فرائض سرانجام دیتی رہی ہیں۔ آج کل "عالمی ادب کے اردو تراجم" اور "پاکستان کی مادری زبانوں کا عالمی ادب - اردو قالب میں" کے لیے تراجم کر رہی ہیں۔
یہ فکریں اندیشے زندگی کے رنگ ہیں۔ خاموشی، سکون اور بے فکری موت کا بد صورت روپ ہیں۔