مذہبی شناخت نیکی نہیں

مذہبی روایات کو ہمارے معاشرے میں ایک خاص مقام حاصل ہے چند مواقعوں پر تو یہ انسان سے بھی فوقیت لے جاتی ہیں اور ان روایات کے خلاف جانے کے جرم میں ایک انسان دوسرے انسان کو قتل بھی کر سکتا ہے۔