Ali Zain is a student of BS Communication Studies at Institute of Communication Studies, University of the Punjab, Lahore, Pakistan. He writes on national/international issues related to current affairs, politics and human rights.
پاکستان میں کرکٹ کے متوالوں کی جانب سعید اجمل پر باندی کے بعد جو ٹویٹ سب سے زیادہ شیئر کی گئی وہ کچھ یوں ہے’اگر آپ اس کو کھیل نہیں سکتے تو اس پر پابندی لگا دیں‘۔
آج یومِ آزادی مناتے ہوئے ضرورت اس بات کی ہے کہ پچھلے گزرے ہوئے سڑسٹھ سالوں میں کی گئی غلطیوں کو نہ صرف قبول کیا جائے بلکہ ان سے مناسب سبق بھی حاصل کیا جائے۔
پاکستان میں انقلابی و احتجاجی سیاست کی تاریخ شاید اتنی ہی پرانی ہوتی جتنا پرانا خود پاکستان ہے اگر قیام پاکستان کے وقت عمران خان اور شہباز شریف یا طاہر القادری جیسے سیاست دان اور شعلہ بیان مقرر پاکستان کو دستی...
عمران خان یا طاہر القادری حکومت گرانے میں سنجیدہ ہوں یا نہ ہوں نواز لیگ کی حکومت کی گھر جانے سے متعلق سنجیدگی پر کسی کو چنداں شک نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ منتخب ہونے کے بعد سے اب تک نواز شریف حکومت نے کوئی ایسا موقع ہاتھ جانے ہی نہیں دیا۔
ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر برائے پانی وبجلی خواجہ آصف نے طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے قوم سے معافی مانگ لی ہے، چلیں انہوں نے پاکستانیوں کی ایک شکایت تو دور کر دی کہ اس ملک میں کوئی اپنی "غفلت" کی ذمہ داری قبول نہیں کرتا۔
برازیل اور جرمنی کے درمیان کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ کے دوران 35.6 ملین ٹویٹس کر کے کسی بھی کھیل کو سب سے زیادہ موضوعِ بحث بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔