بچوں کا قرض

سولہ دسمبر۲۰۱۴کےروز پاکستانی قوم جس سانحے سے گذری، اس کی اذیت کو گو ضبط تحریر میں تو نہیں لایا جا سکتا لیکن پھر بھی ان جذبات کی دھول کوقلم کی نظرکر رہا ہوں۔ ایک پشتو کہاوت کے مطابق "جب آپ کی اولاد مرتی ہے تو آپ...