ایک تھا جادوگر
ابن صفی کی زندگی کے سارے کام کو دیکھا جائے تو چند باتیں سامنے آتی ہیں۔ پہلی یہ، کہ وہ…
ممتاز افسانہ نگار اور تجربہ کار صحافی اخلاق احمد کے افسانوں کا پہلا مجموعہ ”خیال زنجیر“ 1994 میں شائع ہوا، جس کے بعد ان کے چار مزید مجموعے منظر عام پر آ چکے ہیں، جن میں "خواب ساتھ رہنے دو"، "ہم کہ خود تماشائی"، "ابھی کچھ دیر باقی ہے" اور "جانے پہچانے" شامل ہیں۔ ان کے افسانوں کا چھٹا مجموعہ "بھید بھرے" 2025 میں شائع ہو گا۔ اخلاق احمد نے نہ صرف افسانہ نگاری میں اپنا لوہا منوایا بلکہ صحافت کے میدان میں بھی گراں قدر خدمات انجام دیں۔ انہوں نے سب رنگ ڈائجسٹ کے لیے تواتر کے ساتھ تراجم کیے اور طویل عرصے تک اردو کے مشہور ترین ہفت روزہ ”اخبار جہاں“ کے مدیر بھی رہے۔
ابن صفی کی زندگی کے سارے کام کو دیکھا جائے تو چند باتیں سامنے آتی ہیں۔ پہلی یہ، کہ وہ…