Laaltain

اجمل جامی

اجمل جامی پیشہ کے اعتبار سے صحافی ہیں اور دنیا نیوز سے اینکرپرسن اور خصوصی کارسپانڈنٹ کی حیثیت سے وابستہ ہیں۔ بمبئی حملوں اور قیام امن میں میڈیا کے کردار پر ان کا ایم۔فل تھیسز کتابی شکل میں شائع ہو چکا ہے۔ وہ لالٹین اور دنیا بلاگ میں قومی سیاست اور سماجی موضوعات پر باقاعدگی سے لکھتے ہیں۔

نقطۂ نظر

سرل کی خبر؛ انجام شرمناک بھی ہو سکتا ہے

اجمل جامی: سرل کی خبر پر تبصرہ کرنے والا کوئی رہ تو نہیں گیا؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو…

نقطۂ نظر

ریو اولمپکس میں پاکستان کی شرمناک نمائندگی

غضب خدا کا کہ عالم اسلام کی واحد ایٹمی طاقت بلکہ عالم اسلام کا قلعہ مملکت خدادا اسلامی جمہوریہ پاکستان…

نقطۂ نظر

قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے

پاکستان میں فکری تقسیم واضح ہو چکی ہے، ایک وہ ہیں جو صابری کی آواز ہیں اور دوسرے وہ جو…

نقطۂ نظر

یعنی مفتی کے سینے میں دل نہیں کیا

ویسے مفتی صاحب صالح ارادوں کے ساتھ اگر موصوفہ کو نکاح کی پیشکش کرنے گئے تھے تو اس میں برا…

فکشن

شلوار، تیزاب اور پٹرول

معلوم نہیں کب کب کون کون ایک عورت کے فیصلے کو تیزاب پھینک کر مسترد کر چکا ہے، کس کس…

نقطۂ نظر

نعرہ مستانہ بنام عمران خان

حسب معمول میرے سادہ مزاج معصوم رہنما پھر بھٹک گئے، ان کی گاڑی دائیں جانب اعجاز چوہدری کے گھر کی…

نقطۂ نظر

تھر کا مور

تھر میں پیدا ہوا، ماں کا پہلا بیٹا تھا، باپ نے دوسری شادی کر لی، تیرہ برس کی عمر میں…

Default Thumbnail

نقطۂ نظر

پریتم کا کچھ دوش نہیں ہے

آپ نے کبھی بیڈ فورڈ بس پر سفر کیا ہے؟ بیڈ فورڈ کے انجن پر بس کی باڈی رکھ دی…

Default Thumbnail

نقطۂ نظر

ڈرتے ہیں اے زمیں تیرے آدمی سے ہم

لاہور ہائیکورٹ کے معزز چیف جسٹس جناب منظور ملک صاحب نے بالکل درست فیصلہ صادر فرماتے ہوئے قصور میں پیش…

Default Thumbnail

نقطۂ نظر

!شعر اور اس کی تشریح

کچھ دن ہوتے ہیں وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف پنڈی اسلام آباد میٹرو بس کی افتتاحی تقریب میں ایک…

Default Thumbnail

گفتگو

میمو گیٹ کا مقصد زرداری کو صدارت سے ہٹانا تھا۔ حسین حقانی

جامی: حسین حقانی کون ہے؟ حسین حقانی: حسین حقانی بے چارہ ایک ہر وقت سوچنے اور پڑھنے والا آدمی ہے۔…

Default Thumbnail

نقطۂ نظر

ڈسکہ سانحہ؛ ریاست سے نفرت کی ایک جھلک؟

ڈسکہ میں پولیس اور وکلا میں تصادم خونیں لڑائی میں تبدیل ہو ا تو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو مدا…

Default Thumbnail

نقطۂ نظر

بات نکلی ہے تو پھر دور تلک جائے گی

الطاف حسین کہتے ہیں کہ رینجرز کمبلوں میں اسلحہ بھر کر لائے، متحدہ ہی کے فیصل سبزواری بولے کہ پکڑا…

Default Thumbnail

نقطۂ نظر

گندا ہے پر دھندہ ہے

کال کس نے کی؟ زرداری صاحب نے یا کپتان نے؟ جس نے بھی کی، سیاست میں میل ملاقات اور روابط…

نقطۂ نظر

کرکٹ کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

کوئی پوچھے کہ صاحب آپ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہیں،آپ نے ٹیم منتخب کر دی، اب کوچ جانے یا کپتان…