تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے

ایک ماہ سے زائد عرصہ چلنے والے سیاسی بحران سے معیشت ، جمہوریت اور ریاستی اداروں کو پہنچنے والے نقصان اور ذرائع ابلاغ کے متنازعہ اور تقسیم ہونے جیسی منفی پیش ہائے رفت سے قطع نظر ،عمران خان اور طاہر القادری کی و...