شُتر بے مہار پاکستانی میڈیا Abdul Rauf khan اگست 18, 2015 Opinion, Society 2 پاکستانی میڈیا کی رپورٹنگ ، خبریں پیش کرنے کے انداز اور بریکنگ نیوز کی بے نتیجہ دوڑ کو دیکھ کر کوئی بھی ذی شعور انسان اس طرز صحافت کی ستائش نہیں کر سکتا۔