آج کا گیت: آج تجھے کیوں چُپ سی لگی ہے (ناصر کاظمی، اسد امانت علی خان) The Laaltain مئی 27, 2019 آج کا گیت, سُر سے پیار کریئے آج تجھے کیوں چپ سی لگی ہے کچھ تو بتا کیا بات ہوئی ہے آج تو جیسے ساری دنیا ہم دونوں کو دیکھ رہی ہے خیر تجھے تو جانا ہی تھا جان بھی تیرے ساتھ چلی ہے اب تو آنکھ لگا لے ناصرؔ دیکھ تو کتنی رات گئی ہے Aaj Tujhe Kyun Chup Si Lagi Hai Leave a Reply Cancel reply
Leave a Reply