[vc_row full_width=”” parallax=”” parallax_image=“”][vc_column width=“2/3”][vc_column_text]
شہر اب ہم سے مخاطب نہیں ہوتا
[/vc_column_text][vc_column_text]
ہم۔۔۔۔ اپنے آپ کو شہر میں چھپانے کی کوشش کرتے ہیں
تو۔۔۔ ہمیں تلاش لیتی ہے
کوئی نہ کوئی سڑک!!
تو۔۔۔ ہمیں تلاش لیتی ہے
کوئی نہ کوئی سڑک!!
جس پہ نصب تھے ہمارے پاؤں
پا نی میں بہہ گئی وہ سڑک
پا نی میں بہہ گئی وہ سڑک
وہ راستے ۔۔۔۔۔۔
ہمارے حافظوں سے کہیں دور نکل چکے
جو ۔۔۔۔ہماری تصویروں سے بھرے رہتے تھے
اب ہمیں کون بتائے گا؟
کہ۔۔۔ ہمارے مکان کا دروازہ
کس سڑک کی سیدھ میں کھلا کرتا تھا؟؟
ہم جو ہمیشہ سے چاہتے تھے
ہمارے مکان کھو جائیں !!
ہمارے حافظوں سے کہیں دور نکل چکے
جو ۔۔۔۔ہماری تصویروں سے بھرے رہتے تھے
اب ہمیں کون بتائے گا؟
کہ۔۔۔ ہمارے مکان کا دروازہ
کس سڑک کی سیدھ میں کھلا کرتا تھا؟؟
ہم جو ہمیشہ سے چاہتے تھے
ہمارے مکان کھو جائیں !!
[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=“1/3”][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]