پنجاب کے مختلف شہروں میں ہڑتال: تعلیم اداروں میں تدریسی اور انتظامی سرگرمیاں متاثرجمعہ 22 نومبر کو کی جانے والی ہڑتال کی وجہ سے اکثر تعلیمی اداروں میں وقت سے پہلے ڈیپارٹمنٹس اور انتظامی دفاتر بند کر دئیے گئے