عسکریت، قومیت اور حب الوطنی — اداریہ23 مارچ کو سات برس کے وقفے کے بعد افواج پاکستان نے یوم پاکستان کی پریڈ کا انعقاد بحسن و خوبی کیا جو یقیناً عسکری قیادت کی جانب سے پاکستان کے دفاع کے مضبوط عزم کا اظہار ہے۔