جامعہ کراچی میں پہلا ‘غیر سیاسی’ یوم ثقافت گلگت بلتستان گلگت بلتستان کی ثقافت سے طلبہ کو متعارف کرانے کے لیے گلگت بلتستان کی موسیقی، رقص اور پکوان تقریبات کا حصہ تھے۔