اسلامی جمہوریہ آف بحریہ ٹاون
اس ملک میں ماحولیات کا عالمی دن بھی منایا جاتا ہے، ماحولیات کے تحفظ کے متعدد سرکاری و غیر سرکاری ادارےبھی موجود ہیں ، ایک باقاعدہ وزارت بھی ہے لیکن یہ سب اسلام آباد کی عالیشان عمارتوں کے اندر کاغذوں پر ہی کام چلا رہے ہیں۔