Laaltain

کالی ووڈ عشرے

ادریس بابر: اب جو تمہارے نام پہ چیختی پیٹی روتی بستی ہے
عام پڑھی لکھی جہالت نہیں، خالص نسل پرستی ہے

تا بہ محشر ماتمِ آلِ پیمبر دیکھنا

نادے علی شہری معمولات اور سڑکوں پر دوڑتی بھاگتی زندگی کی عکاسی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ تصاویر نادے علی کے اس تصویری سلسلے کا حصہ ہیں جو لاہور میں عاشورہ اور اس سے متعلق رسوم و روایات کی عکاسی پر مبنی ہے۔

عشرہ // کربلا سے مختلف نتائج

ادریس بابر: آگ، اندھیرے سے بجھانے والے
سنگ کو آئینہ دکھانے والے
آئینہ دیکھنے سے ڈرتے ہیں
کربلا دیکھنے سے ڈرتے ہیں

شکست کس کی

شہزاد نیر: عجیب منظر ھے
ایک شہہ رگ نےدھار خنجر کی کند کر دی ھے
ایک سر وہ جو اپنے تن سے جدا ھوا ھے
مرا نہیں ھے

ہم خدا کا اگلا سوال سننا چاہتے ہیں

سدرہ سحر عمران: جب آسمان سرخ بادلوں کے دل سے
ایک نہر نکالے گا
وہ آنسو پھر سے کربلائی نظموں کا حصہ بن جائیں گے
جنہیں دسویں رات کے کنارے
موت کی نیند سلا دیا گیا تھا

عاشور: ایک تاریخ، ایک ورثہ

ذکی نقوی کعبہ کی تولیّت پر بنو ہاشم اور بنو اُمیّہ کے باہمی جھگڑے سے لے کر واقعہ ء قرطاس کی بحث ہو یا حدیثِ ثقلین کی تشریح سے لے کر تنازعہ فدک کے شاخسانے ہوں، تاریخ ِ اسلام کے کسی بھی واقعے یا عنصر نے مذہب تشیّع کی شناخت کو متعیّن کرنے میں اہم […]