ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ؛ ایک خوشگوار تبدیلیپانچ دن یا چار اننگز کے بجائے کرکٹ اب ٹی ٹونٹی کی شکل میں پسند کی جاتی ہے جو تیز رفتار، سنسنی خیز اور گلیمر سے بھرپور مختصر دورانیے کی کرکٹ ہے۔