درینہ کا پل اور سرگودھا سرگودھا ہےسرگودھا والوں نے اتنی زندہ دلی کب سیکھی یا وہ ہمیشہ سے ہی ایسے ہیں، میں کچھ نہیں کہہ سکتا مگر اتنا ہے کہ ان دنوں سرگودھا سرگودھا ہے۔