جی ٹونٹی کانفرنس؛ چین دنیا میں مضبوط معیشت کا خواہاں

محمد ارشد قریشی: چین نے باہمی معاملات اور تنازعات کے حوالے سے ہمیشہ مذاکرات کو ترجیح دی ہے اور حالیہ جی ٹونٹی اجلاس کے دوران اہم عالمی رہنماوں کے درمیان مذاکرات کے لیے چین نے ایک پلیٹ فارم مہیا کیا ہے
چین میں یوم فتح کی 70 ویں سالگرہ
چین جہاں دنیا میں سب سے زیادہ تہوار منائے جاتے ہیں تین ستمبر سے یوم فتح کی تقریبات کا آغاز کررہا ہے۔