Laaltain

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا مستقبل کیا ہو گا؟

کراچی میں جاری مجرمانہ دہشت گردی، پاکستان بھر میں موجود مذہبی دہشت گردی اور بلوچستان میں جاری مسلح مزاحمت پر سیاسی جماعتوں کے درمیان کیا اتفاق رائے موجود ہے اور کس حد تک ہماری سیاسی قیادت سنجیدہ ہے، اس بارے میں کچھ بھی حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔