وفاقی اردو یونیورسٹی: کراچی اور اسلام آباد کیمپس میں فیس کا فرق ختم کیا جائےوفاقی اردو یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے طلبہ نے کراچی اور اسلام آباد کیمپس میں واجبات میں پائے جانے والے فرق کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔