حمل بھری ماؤں کی خاطر رو دےنور الہدیٰ شاہ: سرکار نے رونے پر پابندی لگا دی ہے اور حکم نامہ جاری کر دیا ہے کہ رونے والے بچوں کو دریا بُرد کر دیا جائے