فاٹا طلبہ کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی یادداشت پر دستخط
فضائیہ ایجوکیشن کالج برائے خواتین اور محکمہ سماجی بہبود فاٹا کے درمیان ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں جس کے تحت پاکستان کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کے طلبہ کو مفت تعلیم فراہم کرنے کا اعادہ کیا گیا ہے۔