یہ کیسا جہادہے؟
یہ کیسا جہاد ہے جس کے ذریعے اسلامی ممالک کو کمزور کیا جائے ، شعائر اللہ کی توہین کی جائے ، انسانوں کے خون سے ہاتھ رنگے جائیں، مختلف مذاہب کے مقدس مقامت کی بے حرمتی کی جائے اور بے گناہ انسانوں کا قتل عام کیا جائے۔