پنجاب یونیورسٹی میں ہولی کے ذریعے پیار، محبت اور امن کا درس“ہولی پیار، محبت اور امن کا درس دیتی ہے اور رنگ بکھیرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم لوگ روزانہ بغیر کسی تفریق کے خوشیاں بکھیریں کیونکہ ایک دوسرے کی خوشیوں میں شامل ہونا ہی زندگی ہے۔”